بہاولپور(نیشنل ٹائمز)ضلع بہاولپور میں اچانک رینجر اور فوج طلب کر لی گئی۔ضلع بہاولپور کی تمام بڑی مارکیٹوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کیاگیا۔وگرنہ کل سے ایکشن ہو گا۔ضلع بہاولپور کے تعلیمی ادارے 16اگست سے 16 ستمبر2021 تک مکمل بند رکھنے پر غور ہو رہا ہے.آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بہاولپور میں سخت لاک ڈاؤن بھی متوقع ہے۔
ضلع بہاولپور میں اچانک رینجر اور فوج طلب کر لی گئی



