سلطان باہو دربا رغسل کشیدگی کا معاملہ طے پا گیا

جھنگ(نیشنل ٹائمز)سلطان باہو دربا رغسل کشیدگی کا معاملہ۔ڈی پی او جھنگ سرفراز ورک ، ڈپٹی کمشنر جھنگ فیا ض احمد موہل نے دربار سلطان باہو غسل کے معاملے پر کشیدگی کا نوٹس لیتے ہوئے گڑھ مہاراجہ اے سی ہاوس میں فریقین سے مذاکرات کیے۔ غسل سے متعلقہ مریدین میں اختلاف چل رہا تھا کہ صاحب زادہ خالد سلطان کو دربار کو غسل دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔اس سلسلے میں ڈی سی اور ڈی پی او نے تما م فر یقین سے میٹنگ کی اور متفقہ طور پر فیصلہ ہوا کہ صاحب زادہ خالد سلطان اس سال دربار کو غسل نہیں دیں گے۔ جبکہ اگلے سال ان کو غسل کی اجازت ہو گی جس کو دونوں فریقوں نے متفقہ طور پر قبول کر لیا۔



  تازہ ترین   
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عراقچی
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر