جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار شہید

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گرم میں 17 اور 18 اگست کی درمیانی رات دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائب صوبیدار سونے زئی نے بھی جام شہادت نوش کیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر