پنجاب کے 32اضلاع میں عاشورہ کے موقع پر سروس بند، فہرست جاری لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب کے 32 اضلاع میں 9ویں اور 10ویں محرم الحرام کو موبائل سروس بند رہے گی۔