اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت کا 31 اگست تک پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ، مٹی کا تیل 81 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 10 پیسے مہنگا کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
حکومت کا 31 اگست تک پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ



