ملکہ کیٹ اور ولیم کی سخت سرزنش کریں گی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے میگھن مارکل کے حالیہ انٹرویو میں لگائے شاہی خاندان پر نسل پرستی کے الزامات کے بعد پرنس چارلس، دی ڈیوک آ ف کیمبرج، پوتے اور شہزادہ ولیم اور دی ڈچز آف کیمبرج کیتھرین مڈلٹن کی سخت سرزنش کا عندیہ دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا ’ دی سن ‘ کے مطابق برطانیہ کے اعلیٰ عہدیداران نسل پرستی سے متعلق لگائے گئے الزامات پر ذاتی حیثیت میں شاہی خاندان کے سنیئر افراد کا احتساب کریں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کے سب ہی خود مختار اور سنیئر افراد سے الزامات سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی جن میں شاہی خاندان کے وارث بھی شامل ہوں گے جبکہ پرنس چارلس بھی نسل پرستی سے متعلق الزامات پر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
مفاہمتی یادداشت کے بعد 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: پاسداران انقلاب
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر