پی اوایف واہ کےایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکا۔۔۔۔3 ملازمین جاں بحق،2 زخمی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی اوایف واہ کےایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3ملازمین جاں بحق ہوئے جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ائی ایس پی آر کے مطابق پی اوایف واہ کےایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکا فنی خرابی کےباعث ہوا جس میں3 ملازمین جاں بحق،2 زخمی ہوگئے ہیں ۔آئی ایس پی آرنے بتایا کہ حادثےکےزخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ جائےحادثہ کومکمل طورپرکلیئرکردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید کہا کہ پی اوایف کی ٹیکنیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےصورتحال کنٹرول کرلی



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر