دیکھیں، دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون

موبائل بنانے والی ایک مقامی چینی کمپنی کی جانب سے دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے جس میں ایک عام اسمارٹ فون والے تمام فیچرز موجود ہیں۔
دنیا کے اس سب سے چھوٹے اسمارٹ فون کی بات کی جائے تو اس کے ڈسپلے کا سائز 3.3 انچ کا ہے جبکہ 1250 ایم اے ایچ بیٹری ڈیوائس کا حصہ ہے جو کمپنی کے مطابق مکمل چارج ہونے پر 3 دن تک کام کرسکتی ہے۔
فون کے اندر کواڈ کور پراسیسر موجود ہے جبکہ 3 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 128 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
کسی کریڈٹ کارڈ جتنے اس فون کے فرنٹ پر 2 میگا پکسل اور بیک پر 5 میگا پکسل کیمرا موجود ہیں۔
اس فون کو فنڈنگ کے حصول کے لیے ایک مہم کا حصہ بنایا گیا ہے، جہاں اس کی قیمت فی الحال 100 ڈالرز رکھی گئی ہے تاہم نومبر میں فون کی دستیابی پر یہ قیمت 150 ڈالرز ہوجائے گی۔



  تازہ ترین   
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا دور شہید خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ہوگا: دفتر خارجہ
سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم! ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس
امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے
سپریم لیڈر نے امریکہ کیساتھ مذاکرات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، ایرانی صدر
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر