امریکی خاتون کا شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام

نیو یارک (نیشنل ٹائمز)امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس نے برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے تہلکہ خیز مقدمہ دائر کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیکمطابق ورجینیا رابرٹس کی جانب سے نیویارک سٹی عدالت میں دائر کیے گئے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں شہزادہ اینڈریو نے جنسی زیادتی کانشانہ بنایا۔امریکی خاتون نے دعویٰ کیا ہےکہ شہزادہ اینڈریو نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے نیویارک میں گھرپر انہیں کمسنی میں جنسی حملے کانشانہ بنایاتھا۔خیال رہے کہ امریکا سے آسٹریلیا منتقل ورجینیا رابرٹس کی عمر اب 38 برس ہے تاہم اس سے قبل شہزادہ اینڈریو امریکی خاتون کے الزامات مسترد کرچکےہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر