دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد کرینہ نے خود کو تبدیل کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنے ’لُک‘ میں واضح تبدیلی کرلی جو ان کے مداحوں کو پسند بھی آرہی ہے۔اداکارہ نے بیٹے کی پیدائش کے بعد ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کے لئے انہوں نے ایک نیا روپ بھی دھار لیا ہے۔کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بال کٹوا لیے ہیں جس کی وجہ سے وہ مختلف اور زیادہ خوبصورت نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ میں مزید کندھے پر بچوں کے ڈکارنے کیلئے استعمال ہونے والے کپڑوں اور ڈائپرز کیلئے تیار ہوں۔کرینہ کپور کے نئے انداز کو 8 لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر