سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس لے لیا

اسلا م آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سے ایم این اے رامیش کمار نے ملاقات کی ہے۔ترجمان سپریم کورٹ نے بتایا کہ ملاقات میں مندر پرحملے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نے مندر پر حملے کے متعلق معاملے پرسماعت 6 اگست کو مقرر کردی ہے۔دوسری جانب پیپلزپارٹی نے بھی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے کل قومی اسمبلی میں واقعے کے خلاف احتجاج کا بھی فیصلہ کیا ہے۔رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے خلاف توجہ دلاو نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ توجہ دلاو نوٹس پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لال کی جانب سے جمع کرایا گیا۔رمیش لال کا کہنا ہے کہ چند شرپسند لوگ ہمارے ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کل قومی اسمبلی میں واقعے کے خلاف احتجاج کریں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر