ملتان سے تحریک انصاف نے ایم این اے احمد حسین دیہڑ کیخلاف ان کی بھتیجی کے سنگین الزامات

ملتان(نیشنل ٹائمز)ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کی بھتیجی میڈیکل فرسٹ ایئر کی طالبہ علیش شعیب اقبال سنڈھل نے وڈیو فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔ جس میں اپنے پھوپھا ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ اور دیگر تین رشتے داروں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان اور دیگر حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ملتان کی رہائشی ٹک ٹاکر علیش شعیب اقبال نے ویڈیو جاری کی جس میں اپنے پھوپھا، پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے احمد حسین دیہڑ پرسنگین الزامات لگائے ہیں۔علیش کا کہنا تھا انہیں ان کا حق نہیں دیا جارہا۔ سوتیلا بھائی، چچا کیساتھ ملکر انہیں ہراساں کر رہا ہے۔انہوں نے اپنے پھوپھا احمد حسین دیہڑ پر بھی دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کیے ہیں اور وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمدسے انصاف کا مطالبہ بھی کیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر