عدالت نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ اندارج کرنے سے پولیس کو روک دیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) عدالت نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ اندارج کرنے سے پولیس کو روک دیا۔کراچی سٹی کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ جاوید کوریجو نے شرقی اور کورنگی اضلاع میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر اندراج سے پولیس کو روک دیا ہے، عدالت نے عدالت کا گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ اندارج نہ کرے۔ ملزمان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمات کے اندراج پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے بار بار دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمات کے اندراج کی ممانعت کر رکھی ہے لیکن پولیس عدالتوں کا حکم نہیں مان رہی، ایسے کیسز میں ایف آئی آر کے اندراج کے بجائے شکایت درج کی جائے، پولیس اس طرح کی ایف آئی آر کے اندراج سے باز نہیں آئی تو کارروائی ہوگی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام
امریکی نائب صدر آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے: وائٹ ہاؤس کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر