بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری

ریاض (نیشنل ٹائمز) سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ ملک سے ہوکر آ رہا ہے تو اسکی اطلاع دینا ضروری ہے وگرنہ اس پر پانچ لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو کہا گیا ہے اگر وہ کسی وبا زدہ ملک یا کورونا وائرس کی نئی شکل سے متاثرہ ملک سے ہوکر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں تو انہیں اس سے قبل اطلاع دینی ہوگی بصورت دیگر ان کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے پانچ لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر