امریکہ، کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک

لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کی کانٹی کولوسا میں اتوار کی سہ پہر ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے۔کولوسا کانٹی میں شیرف کے دفتر نے جاری ایک بیان میں کہا کہ انہیں مقامی وقت کے مطابق دوپہر1بج کر15منٹ (پاکستانی وقت کے مطابق پیر کے روز رات 1بج کر 15منٹ)پر شاہراہ 45 سے ملحقہ سڑک پر ہیلی کا پٹر گرنے کی رپورٹ موصول ہوئی۔دفتر نے کہا کہ ردعمل دینے والے پہلے اہلکاروں نے پہنچنے کے بعد ہیلی کاپٹر پر 4مسافر سوار ہونے کا پتہ لگایا،موقع پر مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی۔دفتر نے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں،جبکہ حادثہ کے عینی شاہدین سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔کولوسا کانٹی کیلیفورنیا کی مرکزی وادی میں واقع ہے جو کہ ریاست کے صدرمقام ساکرامینٹو سے تقریبا 100کلومیٹر شمال مغرب کی جانب واقع ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر