کرونا کے خلاف ایک اور سنگ میل عبور، تین کروڑ ویکسی نیشن مکمل، سربراہ این سی او سی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں ویکسی نیشن تین کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ اتوار کو اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اعداد وشمار میں بتایا کہ گذشتہ ہفتے ملک میں ویکسی نیشن تیزی سے بڑھی اور ہفتے کے چھ روز میں ریکارڈ بنے، گزشتہ چھ دن میں ریکارڈ پچاس لاکھ ویکسین لگائی گئی جبکہ گزشتہ روز نو لاکھ 34 ہزار ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ بنا۔ این سی او سی سربراہ نے بتایا کہ پاکستان میں پہلی ایک کروڑ ویکسی نیشن میں 113 دن لگے، ویکسی نیشن کا دوسرا کروڑ ہونے میں 28 دن لگے جبکہ تین کروڑ ویکسی نیشن ہونیمیں صرف 16 دن لگے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر