دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 19 کروڑ 73 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیابھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 19 کروڑ 73 لاکھ 24 ہزار 486 ہو گئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 31 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری ہونیوالے اعداد وشمار کے مطابق امریکہ 3 کروڑ 49 لاکھ 45 ہزار 468 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔بھارت 3 کروڑ 15 لاکھ 72 ہزار 344 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ برازیل 1 کروڑ 98 لاکھ 80 ہزار 273 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔فرانس 61 لاکھ 66 ہزار 690 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں چوتھے ، روس 61 لاکھ 61 ہزار 985 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں اور برطانیہ 58لاکھ 57 ہزار 639 مصدقہ کیسز کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ترکی 57 لاکھ 4 ہزار 713 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتواں ، ارجنٹائن 49 لاکھ 19 ہزار 408 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھواں اور کولمبیا 47 لاکھ 76 ہزار 291 مصدقہ کیسز کے ساتھ نواں شدید متاثرہ ملک ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر