چینی محکمہ صحت 3بچوں کی پالیسی کیلئے سہولیات کیلئے تجاویز پیش

بیجنگ(شِنہوا)چین کے محکمہ صحت نے 3بچوں کی پالیسی پرعمل درآمد کی سہولت کیلئے اقدامات تجویز کئے ہیںقومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں کمیشن نے خاندانی منصوبہ بندی کے مقامی ضوابط میں بروقت نظر ثانی اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال میں اعلی معیار کے طبی وسائل کو زیادہ قابل رسائی بنانے پر زور دیا ہے۔نوٹس کے مطابق کمیشن نے بچوں کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے میں نجی کرداروں کی شرکت اور ایک بچے والے کنبے کے بچوں کیلئے چھٹی کے نظام کے قیام کی تلاش کی حوصلہ افزائی کی تاکہ وہ اپنے والدین کی دیکھ بھال کر سکتے۔نوٹس میں انتظامی امور کو ہموار کرنے،سرکاری خدمات میں بہتری لانے اور آبادی کی نگرانی بڑھانے اور آبادی کی حکمت عملی پر تحقیق سمیت اقدامات شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر