دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 19کروڑ46لاکھ85ہزار302ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 27جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 19کروڑ46لاکھ85ہزار302ہوگئی۔امریکہ3کروڑ45لاکھ33ہزار58 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3کروڑ14لاکھ 11ہزار262مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ97لاکھ 7ہزار662 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 60لاکھ71ہزار893، فرانس میں 60لاکھ61ہزار802، برطانیہ میں 57 لاکھ48ہزار331 اور ترکی میں 56لاکھ18ہزار417 تک پہنچ گئی ہے۔ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 48لاکھ59ہزار170 اور کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد 47لاکھ36ہزار349 تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر