بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی بھی کورنا کا شکار ہو گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) کورنا کی وبا نے کئی اداکاروں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ پچھلے دنوں رنبیر کاپور کا کورنا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ اس میں اب ایک اور بہترین فلمے دینے والے بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔مایہ ناز ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی فلم کی شوٹنگ کی دوران کورونا میں مبتلا ہو گئے اور ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ جس کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ ملتوی کر دی گئ ہے ۔ اس کے دوران موجود تمام کریو نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ہدایت کار نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے پہلے اپنی والدہ کا ٹیسٹ کروایا جو کہ منفی آیا ۔ہدایت کار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ واضع رہے کہ بالی ووڈ کی کئی اور شخصیات بھی کورنا کا شکار ہوئی ہے ۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر