گستاخانہ خاکے بنانے والاکارٹونسٹ مر گیا

اسٹاک ہوم(نیشنل ٹائمز) گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ اتوارکوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، ویسٹرمسلمانوں کو مشتعل کرنے والے خاکے بناتا تھا ۔اتوار کو ویسٹر گارد کے اہلخانہ نے اس کی موت کی تصدیق کی،بتایا گیا کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھا۔گارد کے گستاخانہ خاکے جیلاند پوسٹن نامی روزنامہ اخبار میں شائع ہوا کرتے تھے،گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد کوپن ہیگن میں موجود مسلم ممالک کے سفیروں نے احتجاج بھی کیا تھا۔فروری 2006 میں ڈینمارک مخالف مظاہرے تمام مسلم ممالک میں ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر