بنگلہ دیشی شہری عیدالاضحی منانے کی تیاریوں میں مصروف

ڈھاکہ (نیشنل ٹائمز)عیدالاضحی کے قریب آتے ہی بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قربانی کے جانوروں کی آمد کے ساتھ مویشی منڈیوں کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں۔بنگلہ دیشی حکومت نے 15 جولائی سے ایک ہفتے کیلئے لاک ڈان میں نرمی کردی ہے، جس سے مسلمانوں کو اس تہوار کی تیاری کا موقع مل گیا ہے۔حکام نے کم از کم 21 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی منظوری دی ہے جس سے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران ڈھاکہ کے رہائشیوں کو مخصوص مقامات پر قربانی کے جانور خریدنے میں مدد ملے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر