لبنان میں نامزد وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

 

بیروت (نیشنل ٹائمز)نامزد وزیر اعظم سعد الحریری کی جانب سے استعفی دینے اور نئی حکومت بنانے کی اپنی کوشش ترک کرنے کے اعلان کے بعد دارالحکومت بیروت میں مظاہرین اور لبنانی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔اس بات کا خدشہ ہے کہ حریری کا ڈرامائی استعفی اس بحران زدہ ملک کو مزید سیاسی انتشار کی طرف لے جائے گا۔ حریری کے اس فیصلے کے فوری ردعمل میں جمعرات کے روز لبنانی پا نڈ کی قیمت فو ری طور پر نیچے گر گئی ، جو اب بلیک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں لگ بھگ 21ہزار150پانڈز کی ریکارڈ نچلی سطح تک پہنچ گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر