شوٹنگ کے دوران عالیہ بھٹ کی طبیعت خراب

مبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 19 جنوری2021ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو تھکاوٹ اور متلی کی شکایت پر اسپتال منتقل کرنا پڑ گیا تاہم کچھ دیر بعد طبیعت بہتر ہونے پر انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ گزشتہ کئی دنوں سے فلم کی شوٹنگ میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھیں جس کی وجہ سے انکی طبیعت خراب ہوئی اور اسپتال لے جانا پڑا۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو اتوار کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جس کے کچھ دیر بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا اور وہ اگلے ہی دن دوبارہ شوٹنگ کے لئے فلم کے سیٹ پر پہنچ گئیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر