این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، شفقت محمود

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج ہوگا۔شفقت محمودنے کہا کہ ابھی صورت حال ویسی نہیں جیسی نومبر، دسمبر میں تھی۔ کیسز کی شرح میں ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا۔وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ آج اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے۔ اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔دوسری جانب ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 54 افراد انتقال کرگئے جبکہ گجرات، رحیم یارخان اور اسلام آباد میں کئی تعلیمی ادارے سیل بھی کردیئے گئے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر