سعودی کمپنی بن لادن کی جانب سے پاکستانی ورکرز کے واجب الادا واجبات کی رقم سفارت خانہ پاکستان کو فراہم کردی گئی

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب کی معروف تعمیراتی کمپنی بن لادن کی جانب سے پاکستانی ورکرز کے واجب الادا واجبات کی رقم سفارت خانہ پاکستان کو فراہم کردی گئی، سفارت خانہ پاکستان کا کہنا ہے کہ بن لادن کے ورکرز رابطہ کرکے اپنے واجبات وصول کر سکتے ہیں. سعودی عرب کی تعمیراتی کمپنی بن لادن کی جانب سے 342 پاکستانیوں کے واجب الادا بقایاجات کی رقم دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کو فراہم کر دی گئی ہے جس کے لئے سفارت خانہ پاکستان نے ورکرز کو کہا ہے کہ وہ ایمبیسی حکام سے رابطہ کریں تاکہ ان کو واجبات کی ادائیگی ممکن بنائی جاسکے



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر