دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد11کروڑ71لاکھ 32ہزار454ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو9 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح10بجے تک کے ہیں۔
دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد11کروڑ71لاکھ32 ہزار454ہوگئی ہے۔امریکہ 2کروڑ90لاکھ43ہزار762 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 1کروڑ12لاکھ29ہزار398مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ10لاکھ 51ہزار665 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد42لاکھ84ہزار408، برطانیہ میں 42لاکھ35ہزار989، فرانس میں 39لاکھ69ہزار612 اور سپین میں 31لاکھ60ہزار970 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 30لاکھ81ہزار368 اور ترکی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 27لاکھ93ہزار632 تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر