سرائیکی لوک گلو کار پٹھانے خان کی 21ویں برسی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی ٹی وی اور ریڈیو کے عظیم سرائیکی گلوکار پٹھانے خان کو دنیا سے بچھڑے 21 سال بیت گئےپٹھانے خان 1920ء میں مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پیدا ہوئے ،سرائیکی خطے سے تعلق رکھنے والے اس عظیم گلوکار کو کافی اور غزل گائیکی میں ملکہ حاصل تھا۔ذوالفقار علی بھٹو اور سابق صدر ضیاء الحق سمیت اہل اقتدار بھی پٹھانے خان کے معترف رہے جبکہ کئی برس تک ٹی وی اور ریڈیو میں فن کا مظاہرہ کرنے والے پٹھانے خان کے بڑے بیٹے اقبال خان بھی اپنے والد کے فن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔پٹھانے خان نے صدارتی ایوارڈ سمیت 80 کے قریب قومی وعلاقائی ایوارڈ اپنے نام کیے۔ان کا انتقال 9 مارچ 2000ء کو ہوا مگر لوگوں کے دلوں میں انکا کلام آج بھی زندہ ہے ۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر