انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریا ں جاری

جکارتہ(نیشنل ٹائمز) انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم ( ڈیلٹا ویرئینٹ) کی تباہ کاریا ں جاری ہیں، انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک ہوگئے۔سی این این کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی آبادی رکھنے والا ملک انڈونیشیا کورونا وبا کی ہلاکت خیزی کا سامنا کر رہا ہے۔ کورونا کی نئی لہر نے ملک بھر کے اسپتالوں میں بستروں اور آکسیجن کی قلت پیدا کردی ہے اور آکسیجن ختم ہونے کی وجہ سے جاوا کے سارڈ جیتواسپتال میں گزشتہ دودنوں میں 63 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔حکومت نے آکسیجن کی قلت ختم کرنے کے لیے گیس انڈسٹری کو طبی آکسیجن کی پیداوار بڑھانے کا کہہ دیا ہے۔ انڈونیشیا کے محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں آکسیجن کی فی دن طلب بڑھ کر 800 میٹرک ٹن تک پہنچ چکی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر