سنگاپورکی حکومت نے کورونا کیسز کی گنتی روکنے کا فیصلہ کر لیا

سنگاپور(نیشنل ٹائمز)سنگاپورکی حکومت نے کورونا کیسز کی گنتی روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب سے صرف ایسے مریضوں کا علاج کیا جائے گا جن کی حالت تشویشناک ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ کورونا پر قابو نہیں پایا جا سکتا ،اس کے ٹیسٹ کم سے کم کیے جائیں گے۔ کورونا ایک ایسی بیماری ہے جس پر قابو پانا آسان نہیں تاہم ہمیں زندگی میں آگے بڑھنا ہوگا۔ سنگاپور کے وزیر برائے صحت نے کہا کہ اسپتالوں میں صرف ایسے مریضوں کا علاج کیا جائے گا جن کی حالت تشویشناک ہو گی۔ معمولی نزلہ، بخار کے دوران لوگ اپنے روز مرہ کے کام نہیں چھوڑے گئے۔ دوسرے ممالک کی آمدو رفت کے لیے ویکسین پاسپوٹ اور باڈر ٹیسٹنک کیے جائے گے۔ باقی روز مرہ کے کام اپنی معمول کے مطابق ہوں گے۔وزرا کا کہنا ہے کہ شدید متاثر افراد گھروں میں رہیں گے جن افراد کو کورونا ویکسینیشن کی ضرورت ہو گی انہیں اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کم کرنے سے کیسز میں کمی آئے گی۔ وزرا کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک بھی اسی پالیسی اپنائیں۔ صرف ایسے مریضوں کا عکاج کیا جائے جن کی حالت تشویشناک ہو۔سنگاپور کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا کے کیسز بہت کم رہے۔ اس سال سنگاپور میں 62 ہزار کورونا کیسز آئے جب کہ 36 اموات ہوئی۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر