جنوبی افریقی وزیر کا سائنو ویک نوول کرونا وائرس ویکسین کی منظوری پر خیرمقدم

جوہانسبرگ(نیشنل ٹائمز)جنوبی افریقہ کے قائم مقام وزیر صحت مامولوکو کبائی – نگوبین نے ملک میں کرونا ویک نوول کروناو ائرس ویکسین کے استعمال کی اجازت دیئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے ۔جنوبی افریقہ کی ریگولیٹری اتھارٹی برائے صحت مصنوعات (ایس اے ایچ پی آر اے)نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ اس نے چینی دوا ساز کمپنی سائنو ویک بائیوٹیک کی تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔کو کبائی نے کہا کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ جنوبی افریقہ کی ریگولیٹری اتھارٹی برائے صحت مصنوعات نے اس عالمی وبا کیخلاف ملک میں محفوظ اور مئو ثر ویکسینز کے استعمال کی منظوری دے کر ملک کے ردعمل میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔کو کبائی نے کہا کہ کرونا ویک نوول کروناو ائرس ویکسین کی منظوری ایک اہم قدم ہے اوریہ ملک کے ویکسی نیشن پروگرام کے لئے بہت زیادہ معاونت کا باعث ہے، جس کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر