انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصاویر وائرل

لس بون(نیشنل ٹائمز) ایک اسٹرو فوٹوگرافر نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصاویر لے لیں۔ پرتگال کے 43 سالہ فوٹو گرافر میگلو کلارو نے آدھے سیکنڈ میں اسپیس اسٹیشن کی 20 تصاویر لیں۔ فوٹو گرافر نے یہ تصاویر زمین سے 436 کلومیٹر کے فاصلے سے ایک خصوصی کیمرے کی مدد سے لیں۔سورج کے سامنے سے گزرتی ہوئی تصاویر میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سنہری بیلٹ کی طرح دکھائی دے رہا ہے۔ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن 90 منٹ میں سورج کے گرد ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ اس حوالے سے فوٹوگرافر کلارو کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان تصاویر کو لینے میں بہت محنت کی ہے اور وہ اپنی اس کامیابی پر بے حد مطمئن ہیں اور اپنی کامیابی پر انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر