چین کی 1ہزار500 میٹر گہرے پانی کی گیس فیلڈ سے پیداوار شروع

بیجنگ (نیشنل ٹائمز) چین کی قومی آف شور آئل کارپوریشن (سی این او او سی)کے مطابق چین کی پہلی خود مختار آپریشن کی حامل 1ہزار500 میٹر گہرے پانی کی گیس فیلڈ ڈیپ سی نمبر1 نے جمعہ سے پیداوار شروع کردی ہے۔چین کی قومی آف شور آئل کارپوریشن نے کہا کہ صوبیہائی نان کے سانیا شہر سے 150 کلومیٹر دور سمندر میں گیس فیلڈ کا آپریشن اس سے قبل 300 میٹر کی گہرائی کے مقابلے میں انتہائی گہرے پانیوں میں آئل اینڈ گیس کی ڈرلنگ کے حوالے سے ملک کی صلاحیت کا اظہار ہے۔چین کی قومی آف شور آئل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ 2014 میں دریافت ہونے والی گیس فیلڈ میں پیداوار قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے، ملکی توانائی کے ڈھانچے کی بہتری اور علاقائی معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر