دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11کروڑ68لاکھ30ہزار52ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکےحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 8 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔
دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11کروڑ68لاکھ30ہزار52ہوگئی ہے۔امریکہ 2کروڑ89لاکھ98ہزار833 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 1کروڑ12لاکھ10ہزار799مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ10لاکھ 19ہزار344 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 42لاکھ74ہزار263، برطانیہ میں 42لاکھ31ہزار166، فرانس میں 39لاکھ64ہزار78 اور سپین میں 31لاکھ49ہزار12 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 30لاکھ67ہزار486 اور ترکی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 27لاکھ80ہزار417 تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر