چینی شہریوں کی متوقع عمر77.3سال تک بڑھ گئی، وائٹ پیپر

بیجنگ(شِنہوا)چینی شہریوں کی متوقع عمر1949میں 35سال کی نسبت 2019میں 77.3 سال تک بڑھ گئی ہے۔اسٹیٹ کونسل معلوماتی دفتر کی جانب سے انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کیلئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مشق سے متعلق وائٹ پیپر جاری کیا گیا۔وائٹ پیپر کے اعدادوشمار کے مطابق دوران زچگی اور زچگی کے بعد اموات کی شرح کم ہوکر1لاکھ میں 17.8 رہ گئی ہے اور نوزائیدہ بچوں کی موات کی شرح 1ہزار میں5.6ہوگئی۔اس میں کہا گیا ہے کہ مرکزی صحت اشارے(چین میں)درمیانے اورزیادہ آمدن والے ممالک کی اوسط سطح سے عمومی طور پر زیادہ بلند ہیں،اس نے واضح کیاکہ خواتین اور بچوں کے زندگی اورصحت سے متعلق حقوق میں کافی حد تک توسیع کی گئی۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر