چیئرمین سینیٹ کی تربت میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے تربت میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں سیکورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں ۔ملک کی حفاظت کیلئے دھرتی کے بیٹوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کوجڑ سے اکٹھار پھینکے کیلئے پوری قوم پر عزم ہے ۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے تربت میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے نتیجے میں شہید سپاہی نائیک عقیل عباس کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر و جمیل کی دعا کی ۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر