ہانگ کانگ میں اخبار کے دفتر پر چھاپہ، پانچ افراد گرفتار

 ہانگ کانگ(نیشنل ٹائمز ) ہانگ کانگ میں پولیس نے ’ایپل ڈیلی‘ نامی ایک مقامی اخبار کے دفاتر پر چھاپہ مارتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں اس اخبار کے مدیر اعلیٰ رائن لا بھی شامل ہیں۔ حکام کا الزام ہے کہ یہ اخبار اور اس میں چھپنے والا مواد قومی سلامتی سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ ایپل ڈیلی کو کئی حلقوں میں آزاد اور جمہوریت نواز اخبار مانا جاتا ہے۔ اس کے بانی جمی لائی گزشتہ برس دسمبر سے زیر حراست ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر