اسپیکر قومی اسمبلی کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، پارلیمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد(نیشنل ٹائمز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا دونوں کے درمیان پارلیمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو بتایا کہ غیرپارلیمانی روئیے کا مظاہرہ کرنے والے اراکین کے خلاف کارروائی کررہا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ غیرپارلیمانی روئیے کا مظاہرہ کرنے والے اراکین کے خلاف کارروائی ٹھوس ویڈیو ثبوتوں کی روشنی میں کی جائے، پارلیمان کی توقیر ہر حال میں مقدم رہنا چاہئیے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر