ویت نام میں آتشزدگی، چھ افراد ہلاک

ہنوئی (نیشنل ٹائمز ) ویت نام میں ایک تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں چھ افراد مارے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں ایک حاملہ خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ گزشتہ رات وینہ سٹی میں اس وقت رونما ہوا، جب لوگ سو رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ فائر فائٹرز جلد ہی وقوعہ پر پہنچ گئے اور انہیں آگ پر قابو پانے میں دو گھنٹے لگے۔ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ آتشزدگی کی وجہ کیا بنی۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر