کورونا وبا نے یورپی یونین میں کرپشن میں اضافہ کر دیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

برسلز (نیشنل ٹائمز ) کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے یورپی یونین میں کریشن میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس بحران کی وجہ سے لوگ طبی خدمات حاصل کرنے کی خاطر رشوت کا استعمال بھی کر رہے ہیں اور یورپ کی کچھ حکومتیں اس وبا کو اپنے مقاصد کے حصول کی خاطر بھی استعمال کر رہی ہیں۔ اس ادارے کی سالانہ رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ بالخصوص صحت کے شعبے میں کرپشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس رپورٹ کی تیاری کے لیے ای یو کے ستائیس رکن ممالک میں سے چالیس ہزار افراد کے انٹرویوز بھی کیے گئے۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر