آصف زرداری کی کمپنی کو غیر قانونی الاٹمنٹ، 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)قومی احتساب بیورو (نیب)نے آصف زرداری کی کمپنی کو زمین غیر قانونی الاٹ کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان نیب کے مطابق آصف زرداری کی کمپنی پارک لین کو زمین غیر قانونی الاٹ کرنے کے جرم میں سابق سی ڈی اے ممبر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،نیب راولپنڈی نے سابق ممبر سی ڈی اے میاں وحید اور سابق نائب تحصیلدار محمد اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، دونوں ملزمان پر 118کنال سے زائد سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے،نیب کے مطابق ملزمان نے آصف زرداری کی کمپنی پارک لین کو زمین غیر قانونی الاٹ کی تھی، گرفتار ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر