راولپنڈی، تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، دوبچوں سمیت دس افراد زخمی
مسلم لیگ (ن) میں موجود خوشامدی ٹولہ کہہ رہا ہے سب اچھا ہے ،نواز شریف سے کہوں گا پارٹی کو بچا لیں‘ ڈاکٹر آصف کرمانی
پاکستان عالمی امن و سلامتی کیلئے اقوام متحدہ اور علاقائی تنظیموں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کا حامی ہے، منیر اکرم
لاہورہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، سماعت کل ہوگی