چینی اسکینڈل ، جہانگیر ترین کیخلاف تحقیقات کرنیوالے ایف آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر محمد رضوان کو ہٹا دیا گیا
ویڈیوسکینڈل پر گیلانی کی نااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے ایم این اے جمیل احمد کی استدعا منظورکرلی، مزید سماعت24 مئی تک ملتوی
آج تاریخی دن ہے، ون یونٹ اور 73 کے آئین کے بعد سیاسی ری سٹرکچرنگ کے لئے عمران خان نے پہلا قدم اٹھایاہے
ایک ایسے وقت میں پی ڈی ایم کو توڑا گیا جب بلاول بھٹو کے تحریک عدم اعتماد کے فارمولے کے تحت حکومت کبھی بھی گرسکتی تھی
آزادکشمیر کے انتخابات کے لئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تشکیل دیا گیا پارلیمانی بورٹ کا اجلاس