امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا

لاس ویگاس(نیشنل ٹائمز) امریکہ کے ریاست نیواڈا میں لاس ویگاس کے شمال میں ایک امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کرلیا۔مقامی میڈیا نے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ انڈین سپرنگز کے شمال مشرق میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا جو نیواڈا ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ رینج کی محدود اور کنٹرول شدہ فضائی حدود میں واقع ہے۔ایئر فورس کے میڈیا آپریشنز کے مطابق پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئیں اور اسے موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی، خوش قسمتی سے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر