وزیراعظم عمران خان نے تمام سرکاری تقریبات میں انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی لگا دی،تمام سرکاری تقریبات میں اب صرف اُردو زبان استعمال ہوگی
مارچ 2022 میں مسئلہ کشمیر دنیا کے وزرائے خارجہ کے سامنے رکھوں گا، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اعلان
بھارت مقبوضہ کشمیر کی 5 اگست 2019ءسے پہلے والی حیثیت بحال کر دے تو پاکستان بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان
پاکستان اپنی سرزمین پر کوئی غیر ملکی اڈے نہیں دے رہا،یہ ہماری واضح پالیسی ہے،جس کا ہم اعلان کر چکے ہیں،وزیر خارجہ
عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی ہمارے لئے اعزاز ہے، ماحولیات کے حوالے سے آج دنیا پاکستان کے اقدامات کی معترف ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب