وزیراعظم کی جانب سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کے باوجود صدر مملکت عارف علوی نے عمر سرفراز چیمہ کو عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی
سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،88ملزمان کو سخت سزائیں جبکہ 1ملزم کو باعزت بری کر دیا گیا