سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،88ملزمان کو سخت سزائیں جبکہ 1ملزم کو باعزت بری کر دیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سزا یافتہ ملزمان میں سے 6 ملزمان (محمد حمیر، تیمور احمد، محمد ارشاد، علی حسنین ، ابو طلحہ ، عبدالرحمٰن )کو دو دو دفعہ سزائے موت اور دو دو لاکھ روپے معاوضہ DDN پریانتھا کے ورثاء کو ادا کرنے کی سزا سنائی۔9 ملزمان (روحیل امجد ، محمد شعیب ، احتشام زیب ، عمران ریاض ، ساجد امین، ضیغم مہدی ، علی حمزہ، لقمان حیدر، عبدالصبور)کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا معہ ایک ایک لاکھ جرمانہ اور دو دو لاکھ روپے معاوضہ DDN پریانتھا کے ورثاء کو ادا کرنے کی سزا سنائی۔1 ملزم علی اصغر کو 5 سال قید با مشقت دو سال قید بامشقت تین دفعہ اور ایک سال دو دفعہ قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ۔ جبکہ 15 ملزمان کو دو دو سال قید بامشقت تین دفعہ اور ایک سال دو دو دفعہ قید با مشقت بمعہ پچاس ہزار جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ اور بقیہ 57ملزمان کو دو دو سال قید بامشقت تین دفعہ اور ایک سال دو دو دفعہ قید با مشقت کی سزا سنائی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر