پاکستان اپنی سرزمین پر کوئی غیر ملکی اڈے نہیں دے رہا،یہ ہماری واضح پالیسی ہے،جس کا ہم اعلان کر چکے ہیں،وزیر خارجہ
اوپن یونیورسٹی:بی اے پروگرامز کے امتحانی پرچے آج ویب سائٹ پر اپ لوڈکردیے جائیں گے،ٹیوٹرز کو ارسال کرنے کی آخری تاریخ 20جون ہے
ارکان پارلیمنٹ کو بھی فراڈیے جعلی نمبروں سے کال کرکے پیسے طلب کررہے ہیں ، قائمہ کمیٹی دفاع میں انکشاف