وزیرِ اعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات، عثمان مرزا اور ساتھیوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت
وفاقی حکومت نے نیب اور الیکشن کمیشن پر قبضہ کیا ہوااوراب عدالتوں پر بھی قبضہ کرنا چاہتے ہیں، سندھ کے صوبائی وزیر کا الزام
افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا اور مستقبل میں کیا لائحہ عمل ہو گا؟وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےامور خارجہ کو بریفنگ دی
چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، درجہ اول گھی کی قیمت میں 38 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے لیے مرنے والوں کے لواحقین کو خون بہا کے طور پر دی جانے والی دیت نے کئی خاندانوں کو اجاڑ دیا
جب تک کشمیری عوام ان کے ساتھ ہیں کوئی بھی پیپلزپارٹی کو ختم نہیں کر سکتا، بلاول بھٹو کا جذباتی کا خطاب