کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکارہ کبری خان نے اپنے نام کا مذاق اڑانے والے سوشل میڈیا صارف کا منہ بند کروادیا۔انسٹاگرام پرآسک اوے سیشن کے دوران کبری کے ایک فالوورز نے کچھ زیادہ ہی علمیت جھاڑتے ہوئے پوچھا یہ کوبرا نام کس نے رکھا تھا ؟ ۔کبری نے فوری اور منطقی جواب دیتے ہوئے ثابت کیا کہ ہر بات مذاق کیلئے نہیں ہوتی۔اداکارہ نے لکھا آپ کو یہ بات مضحکہ خیزلگ سکتی ہے لیکن ایسا نہیں، اول تو یہ نام کوبرا نہیں کبری ہے، دوسرے اس کا مطلب بہت اچھا ہے۔کبری نے ٹرول کرنے والے صارف پر واضح کیا کہ کچھ احترام کریں کیونکہ کبری حضرت امام حسینؓ کی سب سے بڑی بیٹی کا نام تھا۔کبریٰ نے کہا ، آپ کو یہ بات مضحکہ خیز لگ سکتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ اول ، یہ کوبرا ہے نا کہ کوبرا۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس کا مطلب بہت اچھا ہے۔ آخر میں ، اس نے ٹرول کو کچھ احترام کرنے کی بات بتائی کیوں کہ کبرا امام حسین علیہ السلام کی سب سے بڑی بیٹی کا نام تھا۔
کبری خان نے اپنے نام کا مذاق اڑانے والے کا منہ بند کروادیا



